لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tabaadala" کے معنی
ریختہ لغت
tabaadla
तबादलाتَبادلَہ
عربی
ایک شے کی دوسری سے تبدیلی، کچھ دے کر کچھ لینے کا عمل، مبادلہ، عوض، معاوضہ، بدل، خیالات کی نسبت باہم دو یا زائد اشخاص کا اپنی اپنی رائے ظاہر کرنا، جیسے تبادلۂ خیالات
tabaadla-e-nasl
तबादला-ए-नस्लتَبادلَۂ نَسْل
عربی
ایک نسل کی دوسری نسل میں تبدیلی یا منتقلی
tabaadila-e-KHayaalaat
तबादिला-ए-ख़यालातتَبادِلَۂ خَیالات
دو یا دو سے زائد اشخاص کا باہم اظہارِ رائے
پلیٹس لغت
A P