لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tabarrukaat" کے معنی
ریختہ لغت
tabarrukaat
तबर्रुकातتَبَرُّکات
عربی
وہ چیزیں جو بزرگانِ دین کی نشانیاں سمجھ کر رکھی جائیں، برکت حاصل کرنے کی چیزیژ، بزرگوں کے آثار، بزرگان دین کی چیزیں جو برکت کے طور پر رکھی جائیں، بزرگوں کے آثار فضیلت و عزت، انواد، کثرت، بہتات، باقی رہ جانے والی چیزیں
tabarrukan
तबर्रुकनتَبَرُّکاً
عربی
برکت کے ساتھ ، برکت کے طور پر، مقدس آثار کے طور پر، تبرک کے طور پر
tayammunan tabarrukan
तयम्मुनन तबर्रुकनتَیَمُّناً تَبَرُّکاً
برکت کے طور پر .
tabarrukan-tayammunan
तबर्रुकन-तयम्मुननتَبرُّکاً تَیمُّناً
۔(ع) یُمن وبرکت کے لحاظ سے مبارک اور متروک جان کر۔
پلیٹس لغت
A