ریختہ ڈکشنری پر 'tabedar' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"tabedar" کے معنی
ریختہ لغت
taabe'daarii
ताबे'दारीتابِعْ داری
اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا
عربی, فارسی
taabe'daar
ताबे'दारتابِعْ دار
مطیع، پابند، فرماں بردار، ملازم
عربی, فارسی
zulf-e-taabdaar
ज़ुल्फ़-ए-ताबदारزُلْفِ تاب دار
چمک دار بال، خوبصورت چمکیلے بال
فارسی
gesuu-e-taabdaar
गेसू-ए-ताबदारگیسُوئے تابْ دار
بہت سیاہ اور پرشکن بال، گھنگھریالے بال، خم در خم گیسو، بل کھایا ہواگیسو، بالوں کا پیچ و خم
فارسی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند