لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"takma-e-guluu" کے معنی
ریختہ لغت
taKHta-e-gul
तख़्ता-ए-गुलتَخْتَۂ گُلْ
گلاب کی کیاری ، وہ قطعۂ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے ہوں .
gul-e-tukma
गुल-ए-तुक्माگُلِ تُکْمَہ
ارغوانی اور قرمزی رنگ کا ایک چھوٹا پھول جو گھنڈی سے مشابہ ہوتا ہے، پنکھڑیاں سخت اور دیرپا ہوتی ہیں اور پھول پرانا ہو کر کم رنگ ہو جاتا ہے اس کا پودا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے
tukma-e-guluu
तुक्मा-ए-गुलूتُک٘مَۂ گُلُو
پیراہن کے گلے میں لگی ہوئی گھنڈی .