لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"talabgaar" کے معنی
ریختہ لغت
taabkaar
ताबकारتابکار
فارسی
اون٘چے ایٹمی وزن رکھنے والے بعض عناصر ایسے جو مستقل طور پر تمام وقت مختلف نوعیت کی طاقتور شعاعیں خارج کرتے رہتے ہیں اس کے نتیجے میں ان ایٹموں کی توڑ پھوڑ ہوتی رہتی ہے اور وہ ایک قسم کے ایٹم سے بتدرج دیگر قسم کے ایٹموں میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں ایسے عناصر کو تاب کار (Radio-active elements)عناصر کہتے ہیں