لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"talvaa" کے معنی
ریختہ لغت
talvaa
तलवाتَلْوا
ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے
taalvaa
ताल्वाتالْوا
بچے کو پہنانے کا پہلا جوڑا (کرتا ٹوپی) جو رواجاً ننہیال کی طرف سے دیا جاتا ہے.
talvaa lagaanaa
तलवा लगानाتَلْوا لَگانا
جمنا ، جی لگانا ، پانْو جمانا ، مستعد ہو کر کوئی کام کرنا.
talvaa dikhaanaa
तलवा दिखानाتَلْوا دِکھانا
چھیڑنے کے لیے پاْنو کے تلوے دکھانا جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ تلوا یا تلوے گویا آئینہ ہیں پہلے اس میں اپنی صورت دیکھو کہ کس قابل ہو