لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tamjiid" کے معنی
ریختہ لغت
tamjiid
तमजीदتَمْجِید
اسلام کے چھ کلموں میں تیسرے کلمے کا نام ، کلمہؑ تمجید اللہ تعالیٰ کی بزرگی بیان کرنا
عربی
tamjiidii
तमजीदीتَمْجِیدی
تمجید (رک) سے منسوب یا متعلق .
tamhiid
तम्हीदتَمْہِید
(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب
عربی
پلیٹس لغت
A