لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tanqiis" کے معنی
ریختہ لغت
tanqiis
तन्क़ीसتَنْقِیص
عربی
نقص، گھٹاؤ، کم کرنا، نقصان، کمی، تحقیر، عیب جوئی، مذمت، ہجو، اعتراض، نکتہ چینی
tanqiid
तनक़ीदتَنْقِید
عربی
ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ
tankiis
तंकीसتَنْکِیس
عربی
لوٹانا ، اونْدھا کرنا ؛ (طب) ایک عمل جس میں قرنیہ کے سامنے پتلی سوئی چبھو کر رطوبت جلیدیہ کو پیچھے کی طرف ربوطت زجاجیہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے قدیم یونانی اطباء اس عمل کو مرض نزول االماء (موتیا بند) میں کیا کرتے تھے-