لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tap-e-diq" کے معنی
ریختہ لغت
tap-e-diq
तप-ए-दिक़تَپِ دِق
دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے
عربی, فارسی
aap ko bhii dekh liyaa
आप को भी देख लियाآپ کو بھی دیکھ لیا
کچھ اعتبار نہ رہا، کہا کچھ کیا کچھ