لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
taa'ziiraat-e-hind
ता'ज़ीरात-ए-हिंदتَعْزِیراتِ ہِنْد
جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں
tazkira-e-'ishq
तज़्किरा-ए-'इश्क़تَذْکِرَۂ عِشْق
محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو
kaaGaz-e-shora
काग़ज़-ए-शोराکاغَذِ شورَہ
یہ کاغذِ سفید جاذب کاغذ کو شورہ کے ۲۰ فیصدی محلول میں آلودہ کر کے بنایا جاتا ہے (انگ : Salt Petro Paper).
vaziir-e-hind
वज़ीर-ए-हिंदوَزِیرِ ہِند
حکومت انگلستان کا وہ وزیر جو ہندوستان کا انتظام کرتا تھا، انگریزوں کا مقرر کردہ پورے ہندوستان کا وزیر
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔