لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"television" کے معنی
ریختہ لغت
television
टेलीवीज़नٹیلی وِیزَن
بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریعے ترسیل اور وصولی کا نظام ، اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جاسکتا ہے ، جو آن٘کھوں سے اوجھل ہوں.
television
टेलीविज़नٹیلی وِزَن
رک : ٹیلی ویژن.
television-set
टेलीवीझ़न-सेटٹیلی وِیژَن سیٹ
وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.
television-set-set
टेलीवीज़न-सेटٹیلی وِیزَن سیٹ
وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.