لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"thailiyo.n" کے معنی
ریختہ لغت
thailiyaa.n cha.Dhaanaa
थैलियाँ चढ़ानाتَھیلِیاں چَڑھانا
انْگور یا کھجور وغیرہ کے خوشوں پر تھیلیاں بانْدھی جانا تا کہ پرندے خراب نہ کریں .
ziira-thailiyaa.n
ज़ीरा-थैलियाँزِیرَہ تَھیلِیاں
فارسی, ہندی
(نباتیات) دو بیضوی شکل کے چھوٹے بذرہ دان جو ہر ایک زر ریشے کی زیریں سطح پر ہوتے ہیں، کوچک بذرہ دان
thailiyaa.n bhii silaa lii.n
थैलियाँ भी सिला लींتَھیلْیاں بھی سِلا لِیں
(طنزیہ) ایسے شخص سے کہا جاتا ہے جو بہت مانْگے .