Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "theory"
REKHTA DICTIONARY
quantity theory
quantity theoryquantity theory
یہ نظریہ یا مفروضہ کہ قیمتیں رسد زر کے مطابق گھٹتی یا بڑھتی ہیں ۔.
wave theory
wave theorywave theory
تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.
unified field theory
unified field theoryunified field theory
طبیعیات: نظریۂ متحدہ میدان ، ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر (یعنی کشش ثقل اور بر قناطیسیت) کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے (قب: FIELD اسم معنی ۹) جبکہ پہلے ان نظریات کو علاحد ہ علاحدہ بیا ن کیا جاتا تھا۔.