لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"to.diyo" کے معنی
ریختہ لغت
bhojpur me.n jaa.iyo mat jaa.iyo to khaa.iyo mat khaa.iyo to so.iyo mat so.iyo to Tohiyo mat Tohiyo to ro.iyo mat
भोजपुर में जाइयो मत जाइयो तो खाइयो मत खाइयो तो सोइयो मत सोइयो तो टोहियो मत टोहियो तो रोइयो मतبھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت
بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.
saKHii se raah nahii.n suum se kyuu.n to.Diye
सख़ी से राह नहीं सूम से क्यूँ तोड़ियोسَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے
اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا
پلیٹس لغت
P