لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tto hai" کے معنی
ریختہ لغت
KHudaa to hai
ख़ुदा तो हैخُدا تو ہے
۔خدا تو مددگار ہے۔ ؎
KHair to hai
ख़ैर तो हैخَیر تو ہے
۔کلمۂ تعجب۔ اس جگہ کہتے ہیں جو کوئی امر خلاف امید واقع ہو۔
KHairiyyat to hai
ख़ैरिय्यत तो हैخَیرِیَّت تو ہے
کوئی فکر کی بات تو نہیں ہے ، خیر باشد ! حیرت و تعجب کے موقع پر بولتے ہیں .