لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ummat e" کے معنی
ریختہ لغت
ummat-e-marhuuma
उम्मत-ए-मरहूमाاُمَّتِ مَرحُومَہ
عربی
مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.
ummat-e-maGfuur
उम्मत-ए-मग़्फ़ूरاُمَّتِ مَغْفُور
عربی
مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.
ummat-e-muslima
उम्मत-ए-मुस्लिमाاُمَّتِ مُسْلِمَہ
عربی
مسلم قوم