لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"upnishad" کے معنی
ریختہ لغت
upnishad
उपनिषद्اُپْنِیشَد
سنسکرت
سنسکرت زبان کے مقدس متصوفات رسالے، جو ویدوں کا ایک حصہ ہیں اور جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے، ان رسالوں کا موضوع آتما (خودی) اور پرماتما (خدا) ہے، بعص اہل علم ان کی تعداد اٹھارہ بتاتے ہیں، بعض چونتیس، بعض باون اور بعض ایک سو آٹھ
upanishad
upanishadupanishad
اپنشد، ہندوؤں کی مقدّس فلسفیانہ یا صوفیانہ کتابوں میں سے کوئی جن میں ویدوں کی شرح کی گئی ہے۔.