لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"vaabasta" کے معنی
ریختہ لغت
naa-vaabasta
ना-वाबस्ताنا وابَستَہ
جو کسی سے وابستہ نہ ہو ، بے تعلق ، تعلق نہ رکھنے والا ، غیر جانب دار ؛ (مجازاً) خود مختار ، آزاد ۔
vaabasta rahnaa
वाबस्ता रहनाوابَستَہ رَہنا
منسلک رہنا، متعلق ہونا، شامل رہنا
vaabasta karnaa
वाबस्ता करनाوابَستَہ کَرنا
متعلق کرنا ، منسلک یا شامل کرنا ، جوڑ دینا ۔
پلیٹس لغت
P