لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"vallaahu-a.alam" کے معنی
ریختہ لغت
vallaahu-aa'lam
वल्लाहु-आ'लमوَاللہُ اَعلَم
عربی
خدا جانے، خدا معلوم، اوراصل حقیقت اللہ ہی جانتا ہے، اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے، اللہ جانے، مجھے صحیح علم نہیں، مجھے تو خبر نہیں (بالعموم اس وقت مستعمل جب بولنے والا یہ ظاہر کرنا چاہے کہ جو بات میں کہہ رہا ہوں ممکن ہے وہ درست نہ ہو نیز اپنی لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)
vallaahu aa'lamu bissavaab
वल्लाहु आ'लमु बिस्सवाबوَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب
عربی
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ درست کیا ہے، خدا کو خوب معلوم ہے کہ سچ کیا ہے، حقیقت کو سب سے زیادہ خدا جانتا ہے، اس سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ جو کچھ ہماری سمجھ میں آیا وہ ہم نے کہہ دیا حقیقت حال کو خدا بہتر جانتا ہے