ریختہ ڈکشنری پر 'varma' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"varma" کے معنی
ریختہ لغت
varmaa
वर्माورما
ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں
سنسکرت
varma
वर्माوَرمَہ
(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔
varna
वर्नाوَرنَہ
نہیں تو، پھر، وگرنہ
فارسی
darmaa
दर्माدَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
ہندی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند