لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"voice" کے معنی
ریختہ لغت
voice box
voice boxvoice box
حنجر ہ، گلا، حلق بطور آلۂ صوت۔(the larynx).
voice vote
voice votevoice vote
بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.
voice-over
voice-overvoice-over
آواز حاضر ، فلم وغیرہ میں بیانیہ تبصرہ جس میں بولنے والے کی تصویر نہ دکھائی جائے۔.