لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"yak-baargii" کے معنی
ریختہ لغت
laakh-baarii
लाख-बारीلاکْھ باری
متعدد بر، کئی بار، بہت دفعہ.
yak-baargii
यक-बारगीیَکْ بارْگی
ایک دفعہ میں ایک بار میں، ایک مرتبہ، یک بارگی، یک بیک، ایک دم، دفعتا، اچانک، ایکایکی، ایک دفعہ ہی، ایک دم، فوراً، یکایک، اچانک، ناگہاں، دفعۃً، کل کا کل، سب کا سب، یکمشت
فارسی
yak-bargii
यक-बर्गीیَک بَرْگی
(نباتیات) ایک پتی والا (یناتیات) وہ کف دار مرکب پتا جس کی ڈنڈی کے سرے پر صرف ایک برگچہ ہو ، یک پتیا نیز اپنے پتے رکھنے والا (درخت).