لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"yak-tarfa" کے معنی
ریختہ لغت
yak-tarfa
यक-तरफ़ाیَکْ طَرفہ
عربی, فارسی
ایک طرف کا جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (جیسے: یک طرفہ محبت وغیرہ)، نیز جانبدارانہ، غیر منصفانہ (رائے یا فیصلہ)
yak-tarfii
यक-तर्फ़ीیَک طَرْفی
ایک طرف کا ، ایک جانب کا نیز جانبدارانہ.