لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"yargamaal" کے معنی
ریختہ لغت
yarGamaal
यर्ग़मालیَرْغَمال
دو بادشاہوں میں صلح ہونے پر فاتح مفتوح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا تھا اور پھر فساد نہ کرنے ضمانت پر رہا کر دیتا ہے
ترکی
yarGamaalii
यर्ग़मालीیَرْغَمالی
شرائط یا مطالبات منوانے کے لیے تحویل میں لیا ہوا فرد یا افراد، قیدی
فارسی
yarGamaal honaa
यर्ग़माल होनाیَرْغَمال ہونا
کسی کے قبضے میں ہنا، قید ہونا.
yarGamaal banaanaa
यर्ग़माल बनानाیَرْغَمال بَنانا
مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.
پلیٹس لغت
P