لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"zaade" کے معنی
ریختہ لغت
maryam-zaade
मरयम-ज़ादेمَرْیَم زادے
مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسو دراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اﷲ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ، والدہ حضرت عیسیٰ جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسو دراز سے اﷲ تعالیٰ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں بعد میں حضرت مریم سے خود اﷲ تعالیٰ نے نکاح کیا جس سے حضرت عیسیٰ پیدا ہوئے
sahib-zaade
साहिब-ज़ादेصاحِب زادے
جہاں کسی کی بیوقوفی یا نا تجربہ کاری کا اظہار کرنا ہو وہاں آپ تو صاحب زادے ہیں کہتے ہیں
abhii tum sahib-zaade ho
अभी तुम साहिब-ज़ादे होاَبھی تُم صاحِبْزادے ہو
ابھی تم نوجوان ہو، ابھی تم ناتجربہ کار ہو
پلیٹس لغت
P
P
H
H
P