ریختہ ڈکشنری پر 'zakiya' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"zakiya" کے معنی
ریختہ لغت
zakiyya
ज़किय्याزَکِیَّہ
نیک، پاک و پاکیزہ، طاہر، وہ جو زکوٰۃ دے
عربی
zakiyya
ज़किय्याذَکِیَّہ
ذکی کی تانیث، ذہین، سمجھ دار، ہوشیار، طبّاع، زیرک، تیز فہم
عربی
saaqiyaa
साक़ियाساقِیا
اے شراب پلانے والے، اے ساقی
عربی
takiya
तकियाتَکْیَہ
پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے
فارسی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند