لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"zamzam" کے معنی
ریختہ لغت
zamzam
ज़मज़मضَمْضَم
جرأت مند، دلیر، بہادر، شیر
zamzam
ज़मज़मزَمْزَم
عربی
مکۂ معظمہ میں ایک کنواں جو کعبہ کے جنوب مشرق میں واقع ہے، حاجی اور عمرہ کرنے والے اس کا پانی تبرّکاً پیتے ہیں، چاہ زمزم
zamzama
ज़मज़माزَمْزَمَہ
عربی, فارسی
خوش الحانی، لحن، خوش گلوئی، فارسی زمزموں کو عرب کے الحان میں ادا کیا، کھنک
پلیٹس لغت
A