لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"zardusht" کے معنی
ریختہ لغت
zardushtii
ज़रदुश्तीزَرْدُشْتی
فارسی
زردشت سے منسوب یا متعلق کوئی شے وغیرہ زردشت کا پیرو ، اس کے مسلک پر چلنے والا .
zardusht
ज़रदुश्तزَرْدُشْت
فارسی
آتش پرست فرقے کے پیشوا کا نام، آتش پرستوں کا پیغمبر جو منوچہر بادشاہ کی نسل سے تھا اس نے گشتاسپ بادشاہ کے زمانے میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور آتش پرستی کا دین ایجاد کیا تھا، دین آتش پرستی کا پانی
zartusht
ज़रतुश्तزَرتُشْت
فارسی
آتش پرست فرقے کے پیشوا کا نام، آتش پرستوں کا پیغمبر جو منوچہر بادشاہ کی نسل سے تھا اس نے گشتاسپ بادشاہ کے زمانے میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور آتش پرستی کا دین ایجاد کیا تھا، دین آتش پرستی کا پانی
aatish-e-zartusht
आतिश-ए-ज़रतुश्तآتِشِ زَرْتُشْت
فارسی
زرتشت (رک) کے آتشکدے کی آگ
پلیٹس لغت
P