Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "zul-fiqaar"
REKHTA DICTIONARY
himaar-ul-vahshii
हिमार-उल-वहशीحِمارُ الْوَحْشی
جنگلی گدھا، گورخر.
saahib-ul-himaar
साहिब-उल-हिमारصاحِبُ الْحِمار
گدھے والا ، گدھے پر سوار ہونے والا ، گدھے کا مالک نیز مراد : ابو یزید (فرقہ صفریہ کا ایک امام).
hashiishat-ul-himaar
हशीशत-उल-हिमारحَشِیشَۃُ الْحِمار
(نباتات) ایک پہاڑی درخت کا پھل اور اس کا وہ دانہ جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، دھوبی اس کا رس کپڑوں پر نشان ڈالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور بدن پر نیل پڑ جاتا ہے، بلادر، بھلاواں، لاط، semecarpus anacardiams.