لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"zulfe.n" کے معنی
ریختہ لغت
zulfe.n rakhnaa
ज़ुल्फ़ें रखनाزُلْفیں رَکْھنا
پٹے نہ کٹوانا تا کہ زُلفیں دراز ہوں
zulfiin
ज़ुल्फ़ीनزُلْفِین
زلف کا تثنیہ جو عربی طرز پر بنایا گیا ہے، سلسلہ، لڑی
فارسی
zulfe.n banaanaa
ज़ुल्फ़ें बनानाزُلْفیں بَنانا
بالوں کو سنوارنا، بنانا، آراستہ و پیراستہ کرنا
فارسی, ہندی