لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تذلیل
- tazliil
- तज़्लील
معنی
رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا
جہاں انسانیت وحشت کے ہاتھوں ذبح ہوتی ہو
جہاں تذلیل ہے جینا وہاں بہتر ہے مر جانا
"فلاح آدمیت میں صعوبت سہہ کے مر جانا" گلزار دہلوی کی غزل سے