لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تازیانہ
- taaziyaana
- ताज़ियाना
معنی
چابک، ہنٹر، قمچی، کوڑا، تن٘بیہ
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
"بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے" عرفان صدیقی کی غزل سے