لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مضطرب
- muztarib
- मुज़्तरिब
معنی
پریشان، بے چین، بے قرار، بے آرام، درہم برہم
مضطرب ہیں موجیں کیوں اٹھ رہے ہیں طوفاں کیوں
کیا کسی سفینے کو آرزوئے ساحل ہے
"ان کی بے رخی میں بھی التفات شامل ہے" امیر قزلباش کی غزل سے