لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تبسم
- tabassum
- तबस्सुम
معنی
مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں اور آواز نہ ہو
دیکھنے والو تبسم کو کرم مت سمجھو
انہیں تو دیکھنے والوں پہ ہنسی آتی ہے
"اہل الفت کے حوالوں پہ ہنسی آتی ہے" سدرشن فاکر کی غزل سے