لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پاسبان
- paasbaan
- पासबान
معنی
دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا
ہمیں سے انجمن عشق معتبر ٹھہری
ہمیں کو سونپی گئی غم کی پاسبانی بھی
"سوا ہے حد سے اب احساس کی گرانی بھی" زاہدہ زیدی کی غزل سے