لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ششدر
- shashdar
- शश्दर
معنی
حیران، متحیّر، پریشان، عاجز
حیرت حسن سے اک سکتہ کا عالم دیکھا
آئینہ منہ کو ترے تکتا ہے ششدر میں ہوں
"نہیں ممکن کہ ترے حکم سے باہر میں ہوں" آغا اکبرآبادی کی غزل سے