لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
بادبان
- baadbaan
- बादबान
معنی
پال، مستول، وہ پردہ جو ہوا بھرنے یا ہوا کا رخ بدلنے کے لیے کشتی یا جہاز پر لگاتے ہیں
یہ عکس آب ہے یا اس کا دامن رنگیں
عجیب طرح کی سرخی سی بادبان میں ہے
"تمام عالم امکاں مرے گمان میں ہے" اکبر حمیدی کی غزل سے