لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تبَسّم
- tabassum
- तबस्सुम
معنی
ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں، ایسی ہنسی جس میں آواز نہ ہو، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، مسکراہٹ
ایسے اقرار میں انکار کے سو پہلو ہیں
وہ تو کہیے کہ لبوں پہ نہ تبسم آئے
"جب ذرا رات ہوئی اور مہ و انجم آئے" اسد بھوپالی کی غزل سے