لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
زرخیز
- zarKHez
- ज़रख़ेज़
معنی
پیداواری صلاحیت رکھنے والا، سرسبز، شاداب، اُپجاؤ
کھیتیاں چھالوں کی ہوتی تھیں لہو اگتے تھے
کتنا زرخیز تھا وہ در بدری کا موسم
"بادشاہی ہو کہ دریوزہ گری کا موسم" لئیق عاجز کی غزل سے