لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نزاکت
- nazaakat
- नज़ाकत
معنی
نازک پن، نازکی، باریکی پاکیزگی، نازک مزاجی
اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے ہیں تو کیا
ہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
"نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنے" مرزا غالب کی غزل سے