لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
امکان
- imkaan
- इम्कान
معنی
ممکن ہونے کی صورت حال، ممکن، ہو سکنا
آمد کا تری جب کوئی امکان نہیں ہے
کب تک دل بے تاب یوں ہی تھام رکھیں ہم
"کج فہم سے کیا دل کی حکایات کہیں ہم" خرم خرام صدیقی کی غزل سے