لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
آشنائی
- aashnaa.ii
- आशनाई
معنی
جان پہچان، ربط ضبط، معرفت
گرچہ ترک آشنائی کو زمانہ ہو گیا
لیکن اب تک چونک اٹھتے ہیں وہ میرے نام سے
"مرنے والے خوب چھوٹے گردش ایام سے" جلیل مانک پوری کی غزل سے