لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تخریب
- taKHriib
- तख़रीब
معنی
تباہی، خرابی، نقصان رسانی، اجاڑنا، ویران کرنا
میں نے ہر تخریب میں دیکھی ہے اک تعمیر بھی
میرا مٹ جانا بھی ہے ہمت فزا میرے لیے
"جب نہ دنیا میں رہا مشکل کشا میرے لیے" سوز ہوشیارپوری کی غزل سے