لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
توقیر
- tauqiir
- तौक़ीर
معنی
عزت، عظمت، مرتبہ
آؤ دیکھیں اہل وفا کی ہوتی ہے توقیر کہاں
کس محفل کا نام ہے مقتل کھنچتی ہے شمشیر کہاں
"آؤ دیکھیں اہل وفا کی ہوتی ہے توقیر کہاں" انور معظم کی غزل سے