لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نفیس
- nafiis
- नफ़ीस
معنی
اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ، نازک
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت
بڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجئے
"رفتگاں کا بھی خیال اے اہل عالم کیجیے" حیدر علی آتش کی غزل سے