لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پیراہن
- pairaahan
- पैराहन
معنی
کرتہ، لباس، پوشاک، چولا
دل کا ہر زخم تری یاد کا اک پھول بنے
میرے پیراہن جاں سے تری خوشبو آئے
"دل نے اک آہ بھری آنکھ میں آنسو آئے" گلنار آفرین کی غزل سے