لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تشکیل
- tashkiil
- तश्कील
معنی
شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیارکرنا
میں جاگتے میں کہیں بن رہا ہوں از سر نو
وہ اپنے خواب میں تشکیل کر رہا ہے مجھے
"چراغ کشتہ سے قندیل کر رہا ہے مجھے" ضیاء المصطفیٰ ترک کی غزل سے