لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تجَسّس
- tajassus
- तजस्सुस
معنی
جستجو، کھوج، تحقیق، تلاش، کرید، تحقیقات
اندھیرے میں تجسس کا تقاضا چھوڑ جانا ہے
کسی دن خامشی میں خود کو تنہا چھوڑ جانا ہے
"اندھیرے میں تجسس کا تقاضا چھوڑ جانا ہے" اشعر نجمی کی غزل سے