لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ظلمت
- zulmat
- ज़ुल्मत
معنی
تاریکی، اندھیرا (نور کی ضد)، سیاہی، کالک
آنکھوں میں گھل نہ جائیں کہیں ظلمتوں کے رنگ
جس سمت روشنی ہے ادھر دیکھتے رہو
"زخم نظارہ خون نظر دیکھتے رہو" انور معظم کی غزل سے