لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
روداد
- ruudaad
- रूदाद
معنی
ماجرا، احوال، کیفیت
کہانی میری روداد جہاں معلوم ہوتی ہے
جو سنتا ہے اسی کی داستاں معلوم ہوتی ہے
"چمک جگنو کی برق بے اماں معلوم ہوتی ہے" سیماب اکبرآبادی کی غزل سے